: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) کانگریس نے اپنے تمام ارکان کو بدھ کو راجیہ سبھا میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل پر بحث کے دوران موجود رہنے کو کہا ہے۔ کانگریس کے ذرائع نے یہاں
بتایا کہ وہپ آج ہی جاری کیا گیا اور تمام اراکین کو راجیہ سبھا میں موجود رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پارٹی نے جی ایس ٹی پر بحث کے دوران تمام ارکان کی موجودگی یقینی بنانے کے لئے وہپ جاری کیا ہے۔